پانچ سالہ Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس

پانچ سالہ Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس

Pre-TFD پروگرام ایک پانچ سالہ تربیتی و تعلیمی منصوبہ ہے جس کا مقصد ایسے اسلامی بھائی تیار کرنا ہے جو آئندہ تخصص فی الدعوۃ (TFD) کے ایک سالہ کورس میں داخل ہو کر عالمی سطح پر دعوتِ دین کی خدمت انجام دے سکیں۔

پانچ سالہ Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس

اسلامی بھائیوں کو تخصص فی الدعوۃ کورس کروا کر مختلف ممالک (بشمول پاکستان) میں دینی کاموں کے لیئے بطور مبلغ تیار کرنا۔

مختلف ممالک میں دین متین کی خدمت کرنے والے مقامی عاشقان رسول میں دینی کام کرنا اور مبلغین تیار کرنا۔

تعارف:

Pre-TFD پروگرام ایک پانچ سالہ تربیتی و تعلیمی منصوبہ ہے جس کا مقصد ایسے اسلامی بھائی تیار کرنا ہے جو آئندہ تخصص فی الدعوۃ (TFD) کے ایک سالہ کورس میں داخل ہو کر عالمی سطح پر دعوتِ دین کی خدمت انجام دے سکیں۔

یہ پروگرام طلبہ کو مرحلہ وار قرآن، دینی علوم، دعوتی مہارتوں، تنظیمی تربیت، زبانوں اور عملی دینی کام کی تربیت فراہم کرتا ہے تاکہ وہ ایک مکمل مبلغ بننے کے لیے تیار ہو جائیں۔

یہ پانچ سالہ پروگرام پارٹ ٹائم بنیادوں پر ہوگا جس میں طلبہ اپنی دیگر تعلیم یا مصروفیات کے ساتھ ساتھ اس نصاب کو مکمل کریں گے۔

پانچ سالہ Pre-TFD پروگرام کے فوائد:

یہ پانچ سالہ پروگرام پارٹ ٹائم بنیادوں پر ہوگا جس میں طلبہ اپنی دیگر تعلیم یا مصروفیات کے ساتھ ساتھ اس نصاب کو مکمل کریں گے۔

ابتدائی تیاری: تخصص فی الدعوۃ کرنے کے خواہشمند اسلامی بھائیوں کی مرحلہ وار تربیت اور اہل افراد کی بہتر سلیکشن ممکن ہوگی۔

نصاب کی پیشگی تعلیم: تخصص کورس میں پڑھائے جانے والے بنیادی علوم پہلے ہی سیکھ لیے جائیں گے جس سے آگے کی تعلیم آسان اور مؤثر ہو جائے گی۔

ذہنی و فکری تربیت: مسلسل تعلیم و تربیت کے ذریعے طلبہ میں دینی شعور اورمبلغانہ سوچ پیدا ہوگی۔

مستقبل کی واضح سمت: طلبہ کو ابتدا ہی سے معلوم ہوگا کہ انہیں دعوتِ دین کے میدان میں کیا کرنا ہے، جس سے ان کی فکری رہنمائی اور مقصدیت واضح ہوگی۔

پریکٹکل دینی و تنظیمی کاموں میں مہارت: دینی کاموں کے اہداف، قافلوں اور تربیتی سیشنز کے ذریعے دعوتی اور تنظیمی صلاحیتیں پیدا ہوں گی۔

مطالعہ و علم کا ذوق: باقاعدہ مطالعہ سے دینی کتب پڑھنے اور علم حاصل کرنے کا شوق بڑھے گا۔

باقاعدہ جائزہ اور ترقی: ماہانہ و سالانہ ٹیسٹ کے ذریعے علمی ترقی کا جائزہ اور مرحلہ وار اگلے درجے میں ترقی ممکن ہوگی۔

مختلف ممالک میں دینی کام کے لیئے مبلغین کیا تیاری : زبانوں اور جدید مہارتوں کی تربیت سے مختلف ممالک میں دینی خدمت کے لیے تیاری ہوگی۔

سیلکشن کی شرائط:

امیدوار کا کم از کم میٹرک پاس ہونا ضروری ہے، نیز اس میں دینی کاموں کے لیے جذبہ پایا جاتا ہو اور مختلف زبانیں سیکھنے کے حوالے سے پُرجوش اور باحوصلہ ہو۔

سیلکشن کی تعداد:

ہر جامعۃ المدینہ کی ہر کلاس میں کم از کم 12 اسلامی بھائیوں کا انتخاب یقینی بنایا جائے۔

سال اوّل (درجہ خامسہ)(Fifth Class)

قرآن و تلاوت

  • مسائل نماز — 38 صفحا ت یاد کرنا
  • مدنی قاعدہ — 10 اسباق اور ٹیسٹ
  • قرآن کریم — 10 رکوع (حفظ)
  • قرآن کریم — 30 پارے (ناظرہ)
  • 40 قرآن پاک حدر — لہجہ کی ویڈیوز بمعہ پریکٹس

کنزالمدارس نصاب:

  • تفسیر (منتخب ابواب)

تنظیمی کورسز

  • ذیلی نگران کورس LMS + ٹیسٹ اور رزلٹ

تربیتی سیشنز

  • اراکین شوریٰ کے 26 سیشن
  • ذمہ دران کے 26 سیشن

مطالعہ

  • سیرت مصطفی ﷺ(175 صفحات)
  • احیاء العلوم جلد 3 (صفحہ 175)
  • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ

پریکٹکل دینی کام

  • پریکٹکل دینی کاموں میں شریک ہونا(ذیلی حلقہ یا یوسی سطح کی ذمہ دار ی)
  • 5 قافلوں میں شرکت بطور امیر قافلہ

سکلز

  • بیسک کمپیوٹر کورس بمعہ پریکٹس

زبانیں

  • انگریزی — Beginner Level
  • عربی — Beginner Level

تنظیمی آوٹ پٹ

  • 5 قافلوں میں شرکت
  • نیک اعمال پر عمل (25)
  • فجر کے لیئے جگانے والے تیار کرنا (26)
  • مدرسۃ المدینہ بالغان لگوانا(26)
  • درس دینے والے تیار کرنا (26)
  • شارٹ کورسز کے لیئے تیار کرنا (26)
  • ذیلی مشاورتیں بنانا (12)
  • انفرادی کوشش سے ڈیٹا جمع (126)
  • قافلے کے شرکاء تیار کرنا (3 دن قافلے شرکاء19) (12دن قافلے شرکاء12) (1 ماہ قافلے شرکاء6)
سال دوم(درجہ سادسہ) (Six Class)

قرآن و تلاوت

  • مسائل نماز — ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔
  • مدنی قاعدہ — 20 اسباق اور ٹیسٹ
  • قرآن کریم — 20 رکوع (حفظ)
  • قرآن کریم —30 پارے (ناظرہ)
  • 40 قرآن پاک حدر — لہجہ کی ویڈیوز بمعہ پریکٹس

کنزالمدارس نصاب:

  • دہریت الحاد کا رد

تنظیمی کورسز

  • 12 دینی کام کورس LMS + ٹیسٹ اور رزلٹ

تربیتی سیشنز

  • اراکین شوریٰ کے 26 سیشن
  • ذمہ دران کے 26 سیشن

مطالعہ

  • سیرت مصطفی ﷺ (مزید 175 صفحات)
  • احیاء العلوم جلد 3 (مزید صفحہ 175)
  • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ

پریکٹکل دینی کام

  • پریکٹکل دینی کاموں میں شریک ہونا(ذیلی حلقہ یا یوسی سطح کی ذمہ دار ی)
  • 5 قافلوں میں شرکت بطور امیر قافلہ
جائزہش

سکلز

  • بیسک کمپیوٹر کورس بمعہ پریکٹس اور ٹاسک

زبانیں

  • انگریزی —1 Level
  • عربی —Level1

تنظیمی آوٹ پٹ

  • 5 قافلوں میں شرکت
  • نیک اعمال پر عمل (50)
  • فجر کے لیئے جگانے والے تیار کرنا (26)
  • مدرسۃ المدینہ بالغان لگوانا(26)
  • درس دینے والے تیار کرنا (26)
  • شارٹ کورسز کے لیئے تیار کرنا (26)
  • ذیلی مشاورتیں بنانا (12)
  • انفرادی کوشش سے ڈیٹا جمع (126)
  • قافلے کے شرکاء تیار کرنا (3 دن قافلے شرکاء19) (12دن قافلے شرکاء12) (1 ماہ قافلے شرکاء6)
سال سوم (درجہ سابعہ) (Seventh Class)

قرآن و تلاوت

  • مدنی قاعدہ — مکمل مدنی قاعدے کا ٹیسٹ
  • قرآن کریم — 30 رکوع (حفظ)
  • قرآن کریم —30 پارے (ناظرہ)
  • 40 قرآن پاک حدر — لہجہ کی ویڈیوز بمعہ پریکٹس

کنزالمدارس نصاب:

  • فقہ الشریعہ

تنظیمی کورسز

  • یوسی نگران کورس LMS + ٹیسٹ اور رزلٹ

تربیتی سیشنز

  • اراکین شوریٰ کے 26 سیشن
  • ذمہ دران کے 26 سیشن

مطالعہ

  • پیٹ کا قفل مدینہ (مزید 162 صفحات)
  • احیاء العلوم جلد 3 (مزید صفحہ 175)
  • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ

پریکٹکل دینی کام

  • پریکٹکل دینی کاموں میں شریک ہونا(ذیلی حلقہ یا یوسی سطح کی ذمہ دار ی)
  • 5 قافلوں میں شرکت بطور امیر قافلہ
جائزہ

سکلز

  • بیسک کمپیوٹر کورس بمعہ پریکٹس اور ٹاسک

زبانیں

  • انگریزی—اچھے انداز میں بولنا اور سن کر سمجھ سکنا۔
  • عربی — اچھے انداز میں بولنا اور سن کر سمجھ سکنا۔

تنظیمی آوٹ پٹ

  • 5 قافلوں میں شرکت
  • نیک اعمال پر عمل (50)
  • فجر کے لیئے جگانے والے تیار کرنا (26)
  • مدرسۃ المدینہ بالغان لگوانا(26)
  • درس دینے والے تیار کرنا (26)
  • شارٹ کورسز کے لیئے تیار کرنا (26)
  • ذیلی مشاورتیں بنانا (12)
  • انفرادی کوشش سے ڈیٹا جمع (126)
  • قافلے کے شرکاء تیار کرنا (3 دن قافلے شرکاء19) (12دن قافلے شرکاء12) (1 ماہ قافلے شرکاء6)
سال چہارم (دورۃ الحدیث)(Seventh Class)