(درجہ خامسہ)(Fifth Class)
(درجہ خامسہ)(Fifth Class)
Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس
سیلکشن کی شرائط: (درجہ خامسہ)
امیدوار کا کم از کم میٹرک پاس ہونا ضروری ہے، نیز اس میں دینی کاموں کے لیے جذبہ پایا جاتا ہو اور مختلف زبانیں سیکھنے کے حوالے سے پُرجوش اور باحوصلہ ہو۔
قرآن و تلاوت
- مسائل نماز — 38 صفحا ت یاد کرنا
- مدنی قاعدہ — 10 اسباق اور ٹیسٹ
- قرآن کریم — 10 رکوع (حفظ)
- قرآن کریم — 30 پارے (ناظرہ)
- قرآن پاک حدر — لہجہ کی 40ویڈیوز بمعہ پریکٹس
کنزالمدارس نصاب
| نمبر شمار | عنوان | کتاب | صفحہ |
|---|---|---|---|
| 1 | درسِ قرآن کے اصول وضوابط | نیکی کی دعوت کے اہم اصول (المدینہ العلمیہ، مکتبہ المدینہ) | 214 سے 235 |
| 2 | کتاب "نیکی کی دعوت کے اہم اصول" میں موجود تمام آیات اور انکی تفسیر | نیکی کی دعوت کے اہم اصول (المدینہ العلمیہ، مکتبہ المدینہ) | کتاب میں موجود تمام تر آیات مع تفسیر کا مطالعہ |
تنظیمی کورسز
- ذیلی نگران کورس LMS + ٹیسٹ اور رزلٹ
تربیتی سیشنز
- اراکین شوریٰ و ذمہ دران کے 26 سیشنز
مطالعہ
- سیرت مصطفی ﷺ(175 صفحات)
- احیاء العلوم جلد 3 (صفحہ 175)
- ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
سکلز
- بیسک کمپیوٹر کورس
- انگریزی — Beginner Level
- عربی — Beginner Level
دینی کام
- 5 قافلوں میں بطور امیر قافلہ شرکت
- فجر کے لیئے جگانے والے تیار کرنا (12)
- درس دینے والے تیار کرنا (5)
- تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگانے والے (5)
- مدرسۃ المدینہ بالغان میں داخلے کروانا (21)
- ہفتہ وار رسالہ مطالعہ (92)
- ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت (46)
- مدنی مذاکروں میں شرکت (126)
- ایک دن راہ خدا میں سفر (19)
- علاقائی دورہ (26)
- نیک اعمال پر عمل (26)
- شارٹ کورسز کے لیئے تیار کرنا (12)
- انفرادی کوشش سے ڈیٹا جمع (92)
- ڈیجیٹل پیجز کو فالو کروانا (212)
(درجہ خامسہ)(Fifth Class)
Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس
✦
Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس – آن لائن ایڈمیشن فارم
داخلہ کے لیے آفیشل فارم کھولیے اور مکمل درست معلومات کے ساتھ جمع کروائیے۔
✦
✦
ایڈمیشن فارم اوپن کریں
✦
