(دورۃ الحدیث)( Dora-tul-Hadith)

(دورۃ الحدیث)( Dora-tul-Hadith)

Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس

سیلکشن کی شرائط: (درجہ دورۃ الحدیث شریف)

  • · امیدوار کا کم از کم انٹرمیڈیٹ پاس ہونا ضروری ہے،
  • وارڈ/یوسی/ٹاؤن سطح کا دینی کام کا کم از کم تجربہ ہو۔
  • · امیرِ قافلہ بننے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
  • · عمر کم از کم تقریباً 22 سال اور قد کم از کم 5 فٹ 5 انچ ہو۔
  • · کچھ نہ کچھ انگلش و عربی سمجھ اور بول سکتا ہو۔
  • نیز اس میں دینی کاموں کے لیے جذبہ پایا جاتا ہو اور مختلف زبانیں سیکھنے کے حوالے سے پُرجوش اور باحوصلہ ہو۔

قرآن و تلاوت

  • مدنی قاعدہ — مکمل مدنی قاعدے کا ٹیسٹ
  • قرآن کریم — 30 رکوع (حفظ)
  • قرآن کریم —30 پارے (ناظرہ)
  • 40 قرآن پاک حدر — لہجہ کی ویڈیوز بمعہ پریکٹس

کنزالمدارس نصاب

نمبر شمار عنوان کتاب صفحہ
1 نیکی کی دعوت کے اصول وآداب نیکی کی دعوت کے اہم اصول (المدینہ العلمیہ، مکتبہ المدینہ) کتاب میں جہاں جہاں نیکی کی دعوت کے اصول آداب بیان ہوئے ہیں انکا خلاصہ یاد کریں

تنظیمی کورسز

  • یوسی نگران کورس LMS + ٹیسٹ اور رزلٹ

تربیتی سیشنز

  • اراکین شوریٰ و ذمہ دران کے 26 سیشنز

مطالعہ

  • پیٹ کا قفل مدینہ (مزید 162 صفحات)
  • احیاء العلوم جلد 3 (مزید صفحہ 175)
  • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ

سکلز

  • بیسک کمپیوٹر کورس بمعہ پریکٹس اور ٹاسک
  • انگریزی—اچھے انداز میں بولنا اور سن کر سمجھ سکنا۔
  • عربی — اچھے انداز میں بولنا اور سن کر سمجھ سکنا۔

دینی کام

  • 5 قافلوں میں بطور امیر قافلہ شرکت
  • فجر کے لیئے جگانے والے تیار کرنا (12)
  • درس دینے والے تیار کرنا (5)
  • تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگانے والے (5)
  • مدرسۃ المدینہ بالغان میں داخلے کروانا (21)
  • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ (92)
  • ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت (46)
  • مدنی مذاکروں میں شرکت (126)
  • ایک دن راہ خدا میں سفر (19)
  • علاقائی دورہ (26)
  • نیک اعمال پر عمل (26)
  • شارٹ کورسز کے لیئے تیار کرنا (12)
  • انفرادی کوشش سے ڈیٹا جمع (92)
  • ڈیجیٹل پیجز کو فالو کروانا (212)
  • قافلوں میں سفر کروائیں (7 )
  • ماہ رمضان اعتکاف (عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی)

(دورۃ الحدیث)( Dora-tul-Hadith)

Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس

Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس – آن لائن ایڈمیشن فارم

داخلہ کے لیے آفیشل فارم کھولیے اور مکمل درست معلومات کے ساتھ جمع کروائیے۔

ایڈمیشن فارم اوپن کریں