(درجہ سادسہ) (Six Class)
(درجہ سادسہ) (Six Class)
Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس
سیلکشن کی شرائط: (درجہ سادسہ)
امیدوار کا کم از کم میٹرک پاس ہونا ضروری ہے، نیز اس میں دینی کاموں کے لیے جذبہ پایا جاتا ہو اور مختلف زبانیں سیکھنے کے حوالے سے پُرجوش اور باحوصلہ ہو۔
قرآن و تلاوت
- مسائل نماز — ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔
- مدنی قاعدہ — 20 اسباق اور ٹیسٹ
- قرآن کریم — 20 رکوع (حفظ)
- قرآن کریم —30 پارے (ناظرہ)
- 40 ویڈیوز قرآن پاک حدر — لہجہ کی ویڈیوز بمعہ پریکٹس
کنزالمدارس نصاب
| نمبر شمار | عنوان | عنوان | عنوان |
|---|---|---|---|
| 1 | دہریت والحاد کا رد | نیکی کی دعوت کے اہم اصول (المدینہ العلمیہ، مکتبہ المدینہ) | کتاب میں موجود وہ مواد جو دہریت والحاد کے رد پر مشتمل ہے |
تنظیمی کورسز
- 12 دینی کام کورس LMS + ٹیسٹ اور رزلٹ
تربیتی سیشنز
- اراکین شوریٰ و ذمہ دران کے 26 سیشنز
مطالعہ
- سیرت مصطفی ﷺ (مزید 175 صفحات)
- احیاء العلوم جلد 3 (مزید صفحہ 175)
- ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
سکلز
- بیسک کمپیوٹر کورس بمعہ پریکٹس اور ٹاسک
- انگریزی —1 Level
- عربی —Level1
دینی کام
- 5 قافلوں میں بطور امیر قافلہ شرکت
- فجر کے لیئے جگانے والے تیار کرنا (12)
- درس دینے والے تیار کرنا (5)
- تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگانے والے (5)
- مدرسۃ المدینہ بالغان میں داخلے کروانا (21)
- ہفتہ وار رسالہ مطالعہ (92)
- ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت (46)
- مدنی مذاکروں میں شرکت (126)
- ایک دن راہ خدا میں سفر (19)
- علاقائی دورہ (26)
- نیک اعمال پر عمل (26)
- شارٹ کورسز کے لیئے تیار کرنا (12)
- انفرادی کوشش سے ڈیٹا جمع (92)
- ڈیجیٹل پیجز کو فالو کروانا (212)
(درجہ سادسہ) (Six Class)
Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس
✦
Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس – آن لائن ایڈمیشن فارم
داخلہ کے لیے آفیشل فارم کھولیے اور مکمل درست معلومات کے ساتھ جمع کروائیے۔
✦
✦
ایڈمیشن فارم اوپن کریں
✦
