(درجہ سابعہ) (Seventh Class)

(درجہ سابعہ) (Seventh Class)

Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس

سیلکشن کی شرائط: (درجہ سابعہ)

امیدوار کا کم از کم ایف اے پاس ہونا ضروری ہے، نیز اس میں دینی کاموں کے لیے جذبہ پایا جاتا ہو اور مختلف زبانیں سیکھنے کے حوالے سے پُرجوش اور باحوصلہ ہو۔

قرآن و تلاوت

  • مدنی قاعدہ — مکمل مدنی قاعدے کا ٹیسٹ
  • قرآن کریم — 30 رکوع (حفظ)
  • قرآن کریم —30 پارے (ناظرہ)
  • 40 ویڈیوز قرآن پاک حدر — لہجہ کی ویڈیوز بمعہ پریکٹس

کنزالمدارس نصاب

نمبر شمار عنوان کتاب صفحہ
1 فقہ شریعت (مقاصدِ شریعت، احکام شریعت(نماز، روزہ، حج، زکوۃ وغیرہ کے بنیادی مسائل واحکامات، نیز روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے اُمور کے دینی احکام، جدید مسائل ومعاملات کے احکام) نماز کے احکام، بہارِ شریعت، فتاوی دار الافتاء اہلسنت ، مجلسِ تحقیقاتِ شرعیہ ہند کے فیصلے وغیرہ

تنظیمی کورسز

  • یوسی نگران کورس LMS + ٹیسٹ اور رزلٹ

تربیتی سیشنز

  • اراکین شوریٰ و ذمہ دران کے 26 سیشنز

مطالعہ

  • پیٹ کا قفل مدینہ (مزید 162 صفحات)
  • احیاء العلوم جلد 3 (مزید صفحہ 175)
  • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ

سکلز

  • بیسک کمپیوٹر کورس بمعہ پریکٹس اور ٹاسک
  • انگریزی—اچھے انداز میں بولنا اور سن کر سمجھ سکنا۔
  • عربی — اچھے انداز میں بولنا اور سن کر سمجھ سکنا۔

دینی کام

  • 5 قافلوں میں بطور امیر قافلہ شرکت
  • فجر کے لیئے جگانے والے تیار کرنا (12)
  • درس دینے والے تیار کرنا (5)
  • تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگانے والے (5)
  • مدرسۃ المدینہ بالغان میں داخلے کروانا (21)
  • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ (92)
  • ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت (46)
  • مدنی مذاکروں میں شرکت (126)
  • ایک دن راہ خدا میں سفر (19)
  • علاقائی دورہ (26)
  • نیک اعمال پر عمل (26)
  • شارٹ کورسز کے لیئے تیار کرنا (12)
  • انفرادی کوشش سے ڈیٹا جمع (92)
  • ڈیجیٹل پیجز کو فالو کروانا (212)
  • قافلوں میں سفر کروائیں (7 )
  • ماہ رمضان اعتکاف (عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی)

(درجہ سابعہ) (Seventh Class)

Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس

Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس – آن لائن ایڈمیشن فارم

داخلہ کے لیے آفیشل فارم کھولیے اور مکمل درست معلومات کے ساتھ جمع کروائیے۔

ایڈمیشن فارم اوپن کریں