(دورۃ الحدیث)( Dora-tul-Hadith)
(دورۃ الحدیث)( Dora-tul-Hadith)
Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس
سیلکشن کی شرائط: (درجہ دورۃ الحدیث شریف)
- · امیدوار کا کم از کم انٹرمیڈیٹ پاس ہونا ضروری ہے،
- وارڈ/یوسی/ٹاؤن سطح کا دینی کام کا کم از کم تجربہ ہو۔
- · امیرِ قافلہ بننے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
- · عمر کم از کم تقریباً 22 سال اور قد کم از کم 5 فٹ 5 انچ ہو۔
- · کچھ نہ کچھ انگلش و عربی سمجھ اور بول سکتا ہو۔
- نیز اس میں دینی کاموں کے لیے جذبہ پایا جاتا ہو اور مختلف زبانیں سیکھنے کے حوالے سے پُرجوش اور باحوصلہ ہو۔
قرآن و تلاوت
- مدنی قاعدہ — مکمل مدنی قاعدے کا ٹیسٹ
- قرآن کریم — 30 رکوع (حفظ)
- قرآن کریم —30 پارے (ناظرہ)
- 40 قرآن پاک حدر — لہجہ کی ویڈیوز بمعہ پریکٹس
کنزالمدارس نصاب
| نمبر شمار | عنوان | کتاب | صفحہ |
|---|---|---|---|
| 1 | نیکی کی دعوت کے اصول وآداب | نیکی کی دعوت کے اہم اصول (المدینہ العلمیہ، مکتبہ المدینہ) | کتاب میں جہاں جہاں نیکی کی دعوت کے اصول آداب بیان ہوئے ہیں انکا خلاصہ یاد کریں |
تنظیمی کورسز
- یوسی نگران کورس LMS + ٹیسٹ اور رزلٹ
تربیتی سیشنز
- اراکین شوریٰ و ذمہ دران کے 26 سیشنز
مطالعہ
- پیٹ کا قفل مدینہ (مزید 162 صفحات)
- احیاء العلوم جلد 3 (مزید صفحہ 175)
- ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
سکلز
- بیسک کمپیوٹر کورس بمعہ پریکٹس اور ٹاسک
- انگریزی—اچھے انداز میں بولنا اور سن کر سمجھ سکنا۔
- عربی — اچھے انداز میں بولنا اور سن کر سمجھ سکنا۔
دینی کام
- 5 قافلوں میں بطور امیر قافلہ شرکت
- فجر کے لیئے جگانے والے تیار کرنا (12)
- درس دینے والے تیار کرنا (5)
- تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگانے والے (5)
- مدرسۃ المدینہ بالغان میں داخلے کروانا (21)
- ہفتہ وار رسالہ مطالعہ (92)
- ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت (46)
- مدنی مذاکروں میں شرکت (126)
- ایک دن راہ خدا میں سفر (19)
- علاقائی دورہ (26)
- نیک اعمال پر عمل (26)
- شارٹ کورسز کے لیئے تیار کرنا (12)
- انفرادی کوشش سے ڈیٹا جمع (92)
- ڈیجیٹل پیجز کو فالو کروانا (212)
- قافلوں میں سفر کروائیں (7 )
- ماہ رمضان اعتکاف (عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی)
(دورۃ الحدیث)( Dora-tul-Hadith)
Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس
✦
Pre-TFD تخصص فی الدعوہ کورس – آن لائن ایڈمیشن فارم
داخلہ کے لیے آفیشل فارم کھولیے اور مکمل درست معلومات کے ساتھ جمع کروائیے۔
✦
✦
ایڈمیشن فارم اوپن کریں
✦
